صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز
صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز

صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز

ہفتگی برنامہ

23 / 09 /1403

صدائے امید آغاز #ورزش(فٹبال) سے کیا۔۔۔۔۔۔ اور پھر برنامہ علمی کا آغاز تلاوت #کلام اللہ الہی و دعا #ندبہ سے ہوا اسکے بعد برادر #حسن علی جوادی نے #تفسیری نکات پیش کیے اور اختتام برنامہ برادر #غلام علی کی خطابت سے ہوا۔۔۔