صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز
صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز

صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز

جشن حضرت زہرا سلام اللہ علیھا

ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا س و یوم تاسیس تشکل فرھنگی صدائے امید

نقابت: آقای کاشف حسین

تلاوت:  آقای عقیل رضا 

نعت: برادر حسن علی جوادی 

منقبت:  آقای شیر عباس

خطیب :  آقای  تابعدار حسین ھانی..

ہفتگی برنامہ

23 / 09 /1403

صدائے امید آغاز #ورزش(فٹبال) سے کیا۔۔۔۔۔۔ اور پھر برنامہ علمی کا آغاز تلاوت #کلام اللہ الہی و دعا #ندبہ سے ہوا اسکے بعد برادر #حسن علی جوادی نے #تفسیری نکات پیش کیے اور اختتام برنامہ برادر #غلام علی کی خطابت سے ہوا۔۔۔