صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز
صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز

صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز

سید حسن نصر اللہ بعنوان مکتب

حسن نصر کو ہم رہبر کی دید سے دیکھیں رہبر فرماتے ہیں حسن نصر اللہ ایک شخص نہیں بلکہ ایک مکتب و راہ ہیں اور اس راہ کو دینگے۔

حسن نصر اللہ وہ ھستی جس نے خود مکتب و ملت کو ھویت دی ہے ۔

مکتب علوی و حسینی پر ایسے چلے ہیں کہ آ ب خود ایک مکتب بن گئے ہیں ۔

مکتب انسان شناسی اور جھان شناسی سے کا نتیجہ ہے جسمیں زندگی کا مقصد اور اسے پانے کا راستہ اور اس راستے کی مشکلات اور ان مشکلات کو عبور کرنے کا طریقہ آور اس جھاں میں جینے کا سلیقہ بتایا جائے 

اس اصطلاح کے مطابق ھم مکتبہ نگاہ حسن نصر اللہ کی طرف کریں 

اسی نگاہ سے آج ہمیں اپنا مقصد اور اس تک پہنچنے کا راستہ اور اس میں آنے والی 

مشکلات اور انکو عبور کرنے کا طریقہ معلوم ہوگا

لھذا جو مکتب حسن نصر اللہ پر چلے گا وہ لقاء خدا تک پہنچ جائے گا اور مصداق انی جاعل فی الارض خلیفہ بن جائے گا