ولادت با سعادت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے صدائے امید کی طرف سے جشن کا اہتمام کیا گیا
جس کا آغاز آقای لیاقت حسین نے تلاوت کلام الہی سے کیا
اور آقای عقیل رضا نے نعت رسول مقبول ﷺ پڑھی اور آقای تنویر عباس مطہری صاحب نے مناسبت ہفتہ وحدت کے عنوان پر خطاب فرمائی
*رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا*
چوتھے دن کی دعا:
ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا
Sماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَقِیامِی فِیہِ قِیامَ الْقائِمِینَ وَنَبِّھْنِی فِیہِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ، وَھَبْ لِی جُرْمِی فِیہِ یَا إِلہَ الْعالَمِینَ، وَاعْفُ عَنِّی یَا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ
اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اورمجھ سے درگزر کر اے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے
تابعدار حسین
امام صادق علیہ السلام نے ایک تاجر کو کیسے فقر و غربت سے نکالا
صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز